عالمی اسٹاک مارکیٹ میں سرمایہ کاری

7 اثاثی کلاسز - 10 تجارتی پليٹ فارمز - 1000 سے زائد انسٹرومنٹس۔
XM پر فاریکس، انفرادی اسٹاک، کموڈیٹیز، قیمتی میٹلز، انرجیز، ایکویٹی اور Thematic انڈسز میں ٹریڈنگ کریں۔

اسٹاکس - سپریڈز / شرائط

اہم معلومات کا ڈاکیومنٹ دیکھیں

* سواپ ریٹ اسٹاک کرنسی کے متعلقہ انٹر بینک ریٹ کے مطابق کیلکیولیٹ کیا جاتا ہے۔ اوپر دیئے گئے ٹیبل میں سواپ ویلیو، سالانہ فیصد کا اشارہ کرتی ہیں۔ لانگ پوزیشنز متعلقہ انٹربینک ریٹ کے علاوہ مارک اپ کے ساتھ چارج کی جاتی ہیں، اور شارٹ پوزیشن پر مارک اپ نکال کر ریٹ وصول ہوتا ہے۔ یہ کاروائی 00:00 بجے ہوتی ہے (GMT+2 ٹائم زون، DST لاگو ہو سکتا ہے) اور اس میں کافی منٹ لگ سکتے ہیں۔ جمعہ کو ٹریڈنگ کے اختتام پر، اوپن پوزیشنز پر، 3 دن کے لیے سواپ چارج کیا جاتا ہے۔

** موجودہ مارکیٹ کی قیمت پر پینڈنگ آرڈر کیلیے کم سے کم سطع۔

ہر ماہ کے تیسرے جمعہ، 13:44 اور 14:01 GMT+2 ٹائم زون (یاد رکھیے DST لاگو ھو سکتے ھیں) کے درمیان، گریک اسٹاک کے تجارتی اوقات میں وقفہ ھوتا ھے۔

CFD اسٹاکس فیزیکل شیرز نہيں ھے اور نہ ہی ووٹ کرنیکا حقدار ھے۔

جب کارپوریٹ ایکشن ھوتا ھے تو کلائنٹس کے تجارتی اکاؤنٹس کے اثرات کو ختم کرنے کیلیے قیمت میں ایڈجسٹمنٹ کی جاتی ھیں۔

کوئی بھی کارپوریٹ کاروائی اور/ یا آمدنی اعلانات سے پہلے مطلوبہ مارجن تبدیل ھو سکتا ھے۔

اگر آپکا مارجن لیول %100 سے زائد ہے اور جب آپ CFD پر پوزیشن ہیج کرتے ہیں تو آپکا مارجن ہمیشہ %50 ہوتا ہے۔

CFD کیلیے مطلوبہ مارجن اسطرح کیلکولیٹ ہوتی ہے: لاٹس * کانٹریکٹ سائز * اوپننگ پرائس * مارجن پرسنٹیج اور یہ آپکے تجارتی اکاؤنٹ کے لیورج پر مبنی نہیں۔

کیلنڈر کی تاریخيں کسی بھی وقت تبدیل ھو سکتی ھیں۔

اسٹاک CFD پر ڈیویڈنڈ ایڈجسٹمنٹ

اسٹاکس پر CFD، ڈیویڈنڈ ایڈجسٹمنٹ کے تابع ہیں۔

جب کوئی کمپنی اپنے شیئر ہولڈرز کو ڈیویڈنڈ کی ادائیگی کرتی ہے تو وہ لازمی طور پر کمپنی کی قیمت کو، ڈیویڈنڈ کی رقم سے گھٹاتی ہے۔

اس کی عکاسی مارکیٹ میں شیئر کی قیمت میں ہونے والی کمی سے سابقہ ڈیویڈنڈ کی تاریخ (اس دن جب کمپنی کا اسٹاک، ڈیویڈنڈ کی قیمت کے بغیر تجارت شروع کردیتی ہے) پر کھلی ہے۔

اسٹاک پر موجود CFD کے حامل، بنیادی اسٹاک کا مالک نہیں ہے۔ تاہم، حصص کی قیمتوں میں کمی کی وجہ سے ان پر اثر پڑتا ہے۔

لہذا، عہدوں پر اثر نہیں ڈالنے کو یقینی بنانے کے لئے، اسٹاک پر CFD پوزیشن رکھنے والے کلائنٹ کے تجارتی اکاؤنٹس پر مارکیٹ کھلنے سے پہلےایک ڈیویڈنڈ ایڈجسٹمنٹ کی جاتی ہے۔

مندرجہ بالا ٹیبل میں ہر اسٹاک کے تجارتی اوقات تلاش کیے جاسکتے ہیں۔

مندرجہ ذیل کے حساب سے خریداری کی تجارت کو رقم موصول ھو گی:

ڈیویڈنڈ ایڈجسٹمنٹ = اسٹاک ڈیویڈنڈ اعلانی x شیئرز میں پوزيشن کا سائز

مندرجہ ذیل کے حساب سے فروخت کی تجارت سے رقم وصول کی جائیگی گی:

ڈیویڈنڈ ایڈجسٹمنٹ = اسٹاک ڈیویڈنڈ اعلانی x شیئرز میں پوزيشن کا سائز

امریکی سیکشن (m)871 کے تحت لاگو ہونے والے نئے ٹیکس ضوابط کی وجہ سے، امریکی ایکویٹی ڈیریویٹیوز (بشمول CFD) پر لمبی پوزیشن ہولڈ کرنے والے غیر امریکی شہری، ڈیویڈنڈ ایڈجسٹمنٹ پر اسی طرح سے ٹیکس ادا کریں گے جس طرح ریئل امریکی ڈیویڈنڈ کے غیر امریکی ہولڈرز ادا کرتے ہیں۔ خاص طور پر، ہر ایک متعلقہ پوزیشن کے لیے دیئے جانے والے ڈیویڈنڈ میں، ہم ڈیویڈنڈ ایڈجسمنٹ کا حساب کرتے ہیں اور %30 ودہولڈنگ ریٹ روک لیتے ہیں (یا اس سے کم اگر کوئی متعلقہ معاہدہ کی شرح اس اکاؤنٹ پر لاگو ہوتی ہو)۔ اس سے متاثر ہونے والے کلائنٹس W-8BEN فارم لازمی بھریں تاکہ وہ متعلقہ انسٹرومنٹس پر ٹریڈنگ شروع یا جاری رکھ سکیں۔

مزید معلومات کے لیے، برائے مہربانی IRS ویب سائٹ وزٹ کریں۔

نئے ڈیویڈنڈز، آمدنی کے اعلانات اور کارپوریٹ ایکشن

مندرجہ ذیل ٹیبل میں آپ انسٹرومنٹس کے تمام سمبلز جن سے اس ہفتے کارپوریٹ کاروائیوں کی توقع ھے دیکھ سکتے ھیں۔ ذیل میں دکھاۓ گئے تمام فگرز لیکویڈٹی فراہم کرنیوالوں کی نمائندگی کرتےھیں اور بدلاؤ کا سبب بنتے ھیں۔

28/10/2024

تاریخ انسٹرومنٹ ڈیویڈنڈ کی رقم
28/10/2024 OCI 14.5
28/10/2024 Blackstone 0.86
28/10/2024 Kemira 0.34
28/10/2024 AkzoNobel 0.44

29/10/2024

تاریخ انسٹرومنٹ ڈیویڈنڈ کی رقم
29/10/2024 Alcoa 0.1
29/10/2024 Infosys 0.249873
29/10/2024 ASMLHolding 1.52

30/10/2024

تاریخ انسٹرومنٹ ڈیویڈنڈ کی رقم
30/10/2024 Santander 0.1
30/10/2024 TeliaSonera 0.5
30/10/2024 UPM-Kymmene 0.75
30/10/2024 Subsea 3
30/10/2024 Celanese 0.7
30/10/2024 CitizensFinancial 0.42
30/10/2024 BankofMontreal 1.116924

31/10/2024

تاریخ انسٹرومنٹ ڈیویڈنڈ کی رقم
31/10/2024 MorganStanl 0.925
31/10/2024 Inditex 0.77
31/10/2024 Whitbread 0.364
31/10/2024 NiSource 0.265
31/10/2024 Renishaw 0.594
31/10/2024 AGNC 0.12
31/10/2024 Alliant 0.48
31/10/2024 BalfourBeatty 0.038
31/10/2024 Conagra 0.35
31/10/2024 EnterpriseProducts 0.525
31/10/2024 AOSmith 0.34
31/10/2024 KinderMorgan 0.2875
31/10/2024 TexasInstruments 1.36
31/10/2024 Zoetis 0.432
31/10/2024 TGSNOPEC 1.53

01/11/2024

تاریخ انسٹرومنٹ ڈیویڈنڈ کی رقم
01/11/2024 Aes 0.1725
01/11/2024 Costco 1.16
01/11/2024 ONEOK 0.99
01/11/2024 NRG 0.4075
01/11/2024 AllyFinancial 0.3
01/11/2024 RealtyIncome 0.2635
01/11/2024 LambWeston 0.36
01/11/2024 NorfolkSouthern 1.35
01/11/2024 Aon 0.675

ہم کوکیز کا استعمال آپکو ہماری ویب سائٹ پر بہتریں تجربہ دینے کیلیے کرتے ہیں۔ مزید پڑھیے یا اپنی کوکی سیٹنگ تبدیل کیجیے۔

خطرے کی انتباہ: آپکا سرمایہ خطرے پر ہے۔ ہو سکتا ہے کہ لیورج پروڈکٹ سب کیلیے موزوں نہ ہوں۔ براہ کرم ہمارے مکمل رسک ڈسکلوژر کو پڑھیے۔