اسپریڈ

7 اثاثی کلاسز - 10 تجارتی پليٹ فارمز - 1000 سے زائد انسٹرومنٹس۔
XM پر فاریکس، انفرادی اسٹاک، کموڈیٹیز، قیمتی میٹلز، انرجیز، ایکویٹی اور Thematic انڈسز میں ٹریڈنگ کریں۔

XM قطع نظر اکاؤنٹ ٹائپ اور تجارت کی سائز تمام کلائنٹ، کو ٹائٹ اسپریڈ کی پیشکش کرتا ہے۔ ہم اس حقیقت کو تسلیم کرتے ہیں کہ ٹائٹ اسپریڈ صرف اس صورت میں سمجھ آتا ہے کہ اگر ہمارے کلائنٹ انکے ساتھ تجارت کر سکتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ ہم اپنی عمل درآمد کے معیار کو اہمیت دیتے ہیں۔

فکسڈ یا ویریبل اسپریڈ؟

XM، انٹر بینک فاریکس مارکیٹ کی طرح، غیر مستقل اسپریڈ کیساتھ چلتی ہے۔ کیونکہ فکس اسپریڈ عام طور پر غیر مستقل اسپریڈ سے زیادہ ہوتے ہیں، فکس اسپریڈ کی صورت میں آپکو پریمیم انشورنس ادا کرنا ہوتا ہے۔

متعدد دفعہ، فاریکس بروکر جو فکسڈ اسپریڈ کی پیشکش کرتے ہیں وہ خبروں کے اعلانات کے وقت تجارتی پابندیوں کا اطلاق کرتے ہیں — اور اسکے نتیجے میں آپکی انشورنس بے معنی ہو جاتی ہے۔ نیوز رلیز کے دوران XM تجارت پر کوئی پابندی لاگو نہیں کرتا۔

فریکشنل پپ پرائسنگ

XM اپنے مختلف لیکویڈیٹی فراہم کنندہ سے بہترین قیمت حاصل کرنے کیلیے فریکشنل پپ پرائسنگ کی بھی پیشکش کرتا ہے۔ 4-ڈیجٹ کی قیمت درج کرنے کے بجاۓ کلائنٹ قیمت میں پانچویں ڈجٹ (فریکشن) کا اضافہ ہونے سے چھوٹی سے چھوٹی حرکت سے بھی فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔

فریکشنل پپ پرایئسنگ کیساتھ، آپ ٹائٹر اسپرئڈز کیساتھ تجارت کر سکتے ھیں اورزیادہ سے زیادہ درست قیمتوں سے مستفید ھو سکتے ھیں۔

XM کے اسپریڈ / شرائط

  • XM اسپریڈ/FX انسٹرومنٹس کے شرائط دیکھنے کیلیے ← یہاں کلک کیجیے
  • XM اسپریڈ/اشیاء انسٹرومنٹس کے شرائط دیکھنے کیلیے ← یہاں کلک کیجیے
  • XM اسپریڈ/ایکوئٹی انڈسز انسٹرومنٹس کے شرائط دیکھنے کیلیے ← یہاں کلک کیجیے
  • XM اسپریڈ/قیمتی میٹلز انسٹرومنٹس کے شرائط دیکھنے کیلیے ← یہاں کلک کیجیے
  • XM اسپریڈ/انرجیز انسٹرومنٹس کے شرائط دیکھنے کیلیے ← یہاں کلک کیجیے
  • Thematic انڈسز کے XM اسپریڈز / شرائط دیکھنے کے لیے، یہاں کلک کریں۔
  • XM اسپریڈ / اسٹاک انسٹرومنٹس کے شرائط دیکھنے کیلیے ← یہاں کلک کریں

ہم کوکیز کا استعمال آپکو ہماری ویب سائٹ پر بہتریں تجربہ دینے کیلیے کرتے ہیں۔ مزید پڑھیے یا اپنی کوکی سیٹنگ تبدیل کیجیے۔

خطرے کی انتباہ: آپکا سرمایہ خطرے پر ہے۔ ہو سکتا ہے کہ لیورج پروڈکٹ سب کیلیے موزوں نہ ہوں۔ براہ کرم ہمارے مکمل رسک ڈسکلوژر کو پڑھیے۔