فاریکس ٹریڈنگ پلیٹ فارمز

MetaTrader 4

XM MT4 — تیز اور بہتر۔

XM نے تجارتی عملدرآمد کے معیار کو ذہن میں رکھتے ہوۓ MT4 پلیٹ فارم کی پیشکش کی۔ 1:1 -1000:1 تک لچکدار لیورج کیساتھ بغیر ریکوٹ اور بغیر ریجکشن کے MT4 پر تجارت کیجیے۔

  • صرف 1 لاگ ان سے 8 پلیٹ فارمز تک رسائی
  • Micro لاٹ اکاؤنٹس (آپشنل)
  • کم سے کم 0 پپس اسپریڈ
  • 1000 سے زائد انسٹرومنٹس پر تجارت کیجیے

MetaTrader 5

XM MT5 — پلیٹ فارم 1، 7 اثاثی کلاسز

XM MT4 کی تمام خصوصیت کے علاوہ XM MT5 300 اسٹاک (شیئرز) CFD کی پیشکش کرتا ہے جو اسکو ایک مثالی ملٹی اسیٹ پلیٹ فارم بناتا ہے۔ 1:1 سے 1000:1 لچکدار لیورج کیساتھ، بغیر ریکوٹس اور ریجکشن کے، فاریکس، اسٹاک، سونا، تیل، ایکوئیٹی انڈسز اور کرپٹوکرنسی پر 1 پلیٹ فارم سے تجارت کیجیے۔

  • صرف 1 لاگ ان سے 7 پلیٹ فارمز تک رسائی
  • 80 سے زائد تجزیاتی اشیاء
  • نئی قیمت میں مارکیٹ کی گہرائی
  • 1000 سے زائد انسٹرومنٹ، بشمول اسٹاک CFD، اسٹاک انڈسز CFD، فاریکس، قیمتی میٹل پر CFD اور انرجیز پر CFD۔

خطرہ انتباہ: فاریکس (FX) اور CFD میں انتہائی خطرہ شامل ہے۔ شرائط و ضوابط لاگو

سب کو بڑھاؤ|سب بند

فاریکس ٹریڈنگ پلیٹ فارم کیا ہے؟

فاریکس ٹریڈنگ پلیٹ فارم، XM کے ذریعے فراہم کردہ سافٹ ویئر ہے، جو اپنے کلائنٹ کی تجارت کو انجام دیتا ہے۔

XM پلیٹ فارم (سافٹ ويئر) دستیاب ہیں

  • 1. ڈاؤنلوڈ ہونیوالی Windows اور Mac ایپلیکیشن
  • 2. براؤزر پر مبنی ( ویب پر مبنی) ڈاؤنلوڈ نہ ہونیوالی ایپلیکیشن
  • 3. آپکے سمارٹ فون (ز) کیلیے ایپلیکیشن

XM اپنے تمام پلیٹ فارم پر فاریکس ٹریڈنگ (کرنسی ٹریدنگ) کی پیشکش کرتا ہے۔ ہمارے کلائنٹ رجسٹریشن کے دوران اپنی ضرورت کے مطابق تجارتی اکاؤنٹ اور تجارتی پلیٹ فارم کا انتخاب کر سکتے ہیں۔

XM تجارتی پلیٹ فارم کے 2 خاندان کی پیشکش کرتا ہے

  • 1. پلیٹ فارم کا MT4 خاندان
  • 2. پلیٹ فارم کا MT5 خاندان ( بشمول XM WebTrader)

براۓ مہربانی نوٹ کیجیے کہ XM WebTrader پلیٹ فارم کے خاندان MT5 کا حصہ ہے اور اس تک رسائی تجارتی پلیٹ فارم کے MT5 خاندان کا لاگ ان اور پاس ورڈ استعمال کرکے حاصل کی جا سکتی ہے۔

میں کسی بھی XM ٹریڈنگ پلیٹ فارم تک کسطرح رسائی حاصل کر سکتا ہوں؟

کسی بھی XM تجارتی پلیٹ فارم تک رسائی حاصل کرنے کیلیے، آپکا ڈیمو یا لائیو تجارتی اکاؤنٹ ہونا لازمی ہے۔ ہر اکاؤنٹ آپکو ایک لاگ ان نمبر فراہم کریگا، جس کے ذریعے آپ منتخب کردہ تجارتی پلیٹ فارم پر لاگ ان کر سکتے ہیں۔

اپنی ضرورت کے مطابق آپ MT4 (FX تجارتی پلیٹ فارم) یا MT5 (ملٹی اسیٹ تجارتی پلیٹ فارم) کا انتخاب کر سکتے ہیں۔

ملٹی اسیٹ ٹریڈنگ پلیٹ فارم کیا ہے؟

ملٹی اسیٹ تجارتی پلیٹ فارم ایک ایسا تجارتی پلیٹ فارم ہے جو کلائنٹ کو نہ صرف فاریکس بلکہ دوسری اثاثی کلاسز بشمول اسٹاک انڈسز، میٹل یا انرجیز میں بھی تجارت کرنیکی اجازت دیتا ہے۔

MT5 پلیٹ فارم پر XM کلائنٹ کو ملٹی اسیٹ تجارت کی پیشکش کرتا ہے۔

جو کلائنٹ ملٹی اسیٹ کلاسز پر تجارت کرنا چاہتے ہیں، انکو رجسٹریشن کے دوران MT5 پلیٹ فارم کا انتخاب کرنا ہو گا۔

جن کلائنٹ کا موجودہ اکاؤنٹ MT4 پر ہے اور وہ MT5 پلیٹ فارم پر بھی اکاؤنٹ برقرار رکھنا چاہتے ہیں تو XM ممبر ایریہ میں MT5 پلیٹ فارم کا بطور اضافی اکاؤنٹ انتخاب کر سکتے ہیں۔

میں کس پلیٹ فارم کا انتخاب کروں؟

پلیٹ فارم کے انتخاب کا فیصلہ کلائنٹ کی تجارت پر مبنی ہے۔ XM پر کلائنٹ پلیٹ فارم کے خاندان میں سے MT4 یا MT5 کا انتحاب کر سکتا ہے۔

جو کلائنٹ محتلف اثاثی کلاسز میں تجارت کرنیکی آزادی چاہتے ہیں وہ تجارتی پلیٹ فارم کے خاندان سے MT5 کا انتخاب کریں، جو انھیں XM WebTrader تک رسائی دیگا۔

MT4 پلیٹ فارم اور MT5 پلیٹ فارم میں کیا فرق ہے؟

MT4 اور MT5 کے مابین بنیادی فرق یہ ہے کہ MT4 بنیادی طور پر فاریکس ٹریڈنگ پلیٹ فارم ہے، جبکہ MT5 ملٹی اسیٹ پلیٹ فارم ہے۔ یعنی MT5 صرف FX نہیں بلکہ اسٹاک، اسٹاک انڈسز، اور قیمتی میٹل میں بھی تجارت کی پیشکش کرتا ہے۔

میں اپنے پسندیدہ ٹریڈنگ پلیٹ فارم میں کسطرح جمع کروا سکتا ہوں؟

اپنے تجارتی پلیٹ فارم پر فنڈ جمع کروانے کیلیے، آپکو پہلے لائیو تجارتی اکاؤنٹ کھولنے کی ضرورت ہو گی۔

آپکا لائیو اکاؤنٹ آپکو XM ممبر ایریہ تک رسائی دیگا، جہاں پر آپ اپنے تجارتی اکاؤنٹ سے فنڈ نکلوا اور جمع کروا سکتے ہیں۔

فنڈ کی جمع اور واپسی، اکاؤنٹ کی سیٹنگ میں تبدیلی XM ممبر ایریہ سے کی جا سکتی ہے، جو آپکے ذاتی ممبر ایریہ میں ان اعمال کو انجام دیتے ہوۓ، فراہم کردہ ان اسکرین کے مطابق آپکے تجارتی پلیٹ فارم میں ظاہر ہو گا۔

کیا میں اپنے سمارٹ فون پر تجارت کر سکتا ہوں؟

جی ہاں، بالکل۔ XM اپنے تمام تجارتی پلیٹ فارم کے لیے موبائل ٹریڈنگ کی سہولت پیش کرتا ہے، اور ہمارے کلائنٹس اپنی مرضی کے پلیٹ فارم کے لیے میچنگ ایپلیکیشن ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں۔

موبائل ٹریڈنگ پلیٹ فارم تک رسائی کی ہدایات، آپ XM ویب سائٹ پر موبائل پلیٹ فارم کے متعلقہ پیج پر دیکھ سکتے ہیں۔

کیا میں اپنے فون سے، اپنے تجارتی اکاؤنٹ میں رقم جمع اور نکلوا سکتا ہوں؟

جی ہاں، بالکل۔ XM پر رقم جمع اور واپس XM ممبر ایریہ سے کی جاتی ہے، جو تمام مابئل ڈیوائس پر چلتا ہے اور جسے مابئل ٹریڈنگ کو مد نظر رکھتے ہوۓ تیار کیا گیا ہے۔

کیا تمام پلیٹ فارم پر ایک ہی لاگ ان/ پاس ورڈ سے رسائی حاصل کی جا سکتی ہے؟

نہيں، وہ نہیں ہیں۔ MT4 خاندان کے تمام پلیٹ فارم پر ایک ہی لاگ ان اور پاس ورڈ سے رسائی حاصل کی جا سکتی ہے، جبکہ MT5 خاندان کے تمام پلیٹ فارم پر ایک ہی لاگ ان اور پاس ورڈ سے رسائی حاصل کی جا سکتی ہے۔

XM تجارتی پلیٹ فارم کے 2 خاندان کی پیشکش کرتا ہے

  • 1. پلیٹ فارم کا MT4 خاندان
  • 2. پلیٹ فارم کا MT5 خاندان ( بشمول XM WebTrader)

یاد رکھیے کہ XM WebTrader پلیٹ فارم MT5 کے خاندان کا حصہ ہے اور اس پر رسائی حاصل کرنے کیلیے MT5 کے تجارتی پلیٹ فارم کا لاگ ان اور پاس ورڈ استعمال کیا جا سکتا ہے۔

ہم کوکیز کا استعمال آپکو ہماری ویب سائٹ پر بہتریں تجربہ دینے کیلیے کرتے ہیں۔ مزید پڑھیے یا اپنی کوکی سیٹنگ تبدیل کیجیے۔

خطرے کی انتباہ: آپکا سرمایہ خطرے پر ہے۔ ہو سکتا ہے کہ لیورج پروڈکٹ سب کیلیے موزوں نہ ہوں۔ براہ کرم ہمارے مکمل رسک ڈسکلوژر کو پڑھیے۔